ڈھاکہ، 27 مئی (یو این آئی) بنگلہ دیش نے ٹسٹ میچ کی چوتھی شام خود کو چار وکٹوں کے نقصان پر 23 رن پرپایا اوریہ پہلی صبح بنائے گئے 24 پر پانچ سےمختلف نہیں تھا۔
نتیجے کے طور پر، شکیب الحسن نے کہا، “ہمیں اپنی ذہنیت کو بہتر بنانا ہوگا، مجھے لگتا ہے کہ ہم ناکامی سے خوفزدہ ہونے لگے ہیں۔
”
تمیم اقبال نے اپنے طویل ٹیسٹ کیریئر میں پہلی بار ‘پیئر’، یعنی دونوں اننگز میں صفربنائے اور یہ ٹیسٹ تاریخ میں صرف نویں مرتبہ ہے کہ کسی ٹیم کے ٹاپ دو بلے بازوں نے ایک ٹیسٹ میں تین ڈک بنائے۔