لکھنؤ30 مئی : مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے ایران کے معروف شہر قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے فرزند آیت اللہ حسن صافی کو ان کے والد مرحوم کے انتقال پر تعزیت و تسلیت پیش کی۔
ان کے ساتھ مولانا رضا حیدر صاحب اور مولانا غلام رضا صاحب بھی موجود رہے۔