وارانسی: گیان واپی مسجد احاطے میں پائے گئے مبینہ شیولنگ کی پوجا کی اجازت دینے اور احاطے میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے ہندوؤں کے حوالے کرنے کی مطالبے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے فاسٹ ٹریک کورٹ نے اگلی سماعت کی تاریخ 8 جولائی طے کی ہے۔









