گونڈہ:04جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے کھرگو پور تھانہ علاقے کے بلرامپور شاہراہ پرر ون نگم ڈیپو کے نزدیک ہفتہ کی علی الصبح پیش آئے سڑک حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر تین شدید طور سے زخمی ہوگئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved