لندن، 8 جون ؛ برطانیہ کی سرکاری فوڈ اسٹینڈرڈ ایجنسی (ایف ایس اے) نے کہا ہے کہ ملک میں تقریباً 76 فیصد لوگ غذائی اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے فکرمند ہیں۔ایجنسی نے منگل کو ایک مطالعہ میں کہا ’’برطانیہ کے چار میں سے تین یعنی 76 فیصد صارفین کی غذائی اجناس کی بڑھ رہی لاگت بنیادی تشویشات ہیں‘‘۔









