فیروز آباد : فوج میں بھرتی کی نئی پالیسی کے تحت شروع کی گئی ‘اگنی پتھ اسکیم’ کے خلاف احتجاج میں نقاب پوش نوجوانوں نے صبح آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر فیروز آباد کے نصیر پور کے قریب رکاوٹیں کھڑی کر کے ٹریفک کو روک دیا اور چار بسوں میں زبردست توڑ پھوڑ کی۔









