ایران کی والیبال ٹیم نے والیبال نینشز لیگ کے ایک حساس اور سنسنی خیز میچ میں امریکی ٹیم کو شکست دیدی۔
ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق والیبال لیگ آف نیشنز کے دوسرے ہفتے میں ایران کی والیبال ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں امریکہ کو یکے بعدس دیگرے تینوں سیٹ میں شکست دی۔









