میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ مدار نیوز کی رپورٹ کے مطابق 23 سالہ فلسطینی نوجوان محمد طاهر مرعی آج صبح صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا تاہم زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہو گیا۔








