احمد آباد، یکم جولائی (یو این آئی) گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل نے جمعہ کی صبح احمد آباد میں رتھ یاترا کے راستے پر سونے کی جھاڑو لگانے کی ’پاہند‘ رسم کرکے بھگوان جگن ناتھ کی 145 ویں سالانہ رتھ یاترا کا آغاز کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved