ہردوئی: اترپردیش کے ضلع جیل میں جہیز قتل کے معاملے میں 21 مہینے سے قید قیدی نےآج دوپہر بیرک کے بیت الخلاء میں بلیڈ سے اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کرلیا۔
جیلر سنجے کمار سنگھ نے آج یہاں بتایا کہ تھانہ سانڈی کے کائی مئو گاؤں کا رہنے والے سلمان(25)ولد نوشاد کےخلاف جہیزقتل کا معاملہ درج کیا گیا تھا۔
پولیس نے 19 ستمبر 2020کو سلمان کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا تھا۔