غاصب اسرائیل کے ڈرون اور میزائل حملے میں 3 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے شام کے علاقے قنیطرہ پر ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں شام کا ایک فوجی اہلکار مارا گیا۔ تاہم ابھی تک شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے اس حملے کی تائید نہیں کی ہے۔









