چھندواڑہ : مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ ضلع کے چورائی تحصیل ہیڈکوارٹر کے بلدیاتی انتخابات میں چورائی میونسپلٹی کے وارڈ نمبر دس کے ایک آزاد امیدوار کی انتخابی مہم کی گاڑی آج دوپہر الٹ گئی جس سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی اور گاڑی میں سوار سات بچے زخمی ہو گئے۔








