پرتاپ گڑھ 18 جولائی (یو این آئی)اترپردیش میں تھانہ کوتوالی کنڈہ پولیس و سواٹ ٹیم نے مشترکہ کارروائی میں چیکنگ کے دوران دوشنبہ کو کریٹی چوراہے کے نزدیک سے اولا ٹیکسی ڈرائیور کا قتل کر کار و موبائل لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر کار و موبائل برآمد کیا ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved