کروڑوں امریکی عوام ان دنوں ریکارڈ درجہ حرارت کے سبب شدید گرمی میں جھلسنے پر مجبور ہیں جبکہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ راتوں رات پھیل گئی جس سے کئی ایکڑ اراضی جل کر خاکستر ہو گئی اور ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved