سری لنکا سرکار نے چین کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ اپنے جاسوسیبحری جہازYuan Wang-5 کے Hambantota بندرگاہ پر آنے کا پروگراماِس معاملے پر مزید صلاح مشورہ ہونے تک ملتوی کردے۔
بھارت نے کہا ہے کہ وہ ایسے کسی بھی واقعہ پر پوری احتیاطسے نظر رکھتا ہے، جو اُس کے سیکورٹی اور معاشی مفادات پر اثر انداز ہوسکتا ہو۔ وزارتِخارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہاکہ بھارت سرکار Hambantota میں ایک بحری جہاز کے آنےکے مجوزہ پروگرام کی اطلاعات سے واقف ہے۔×