کابل میں ایک خودکش حملے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر کی ہلاکت کی خبر ہے۔ کابل سے موصولہ رپورٹ کے مطابق خودکش دھماکہ کابل کے ایک مدرسے میں ہوا۔ اس دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved