ابو ظبی: متحدہ عرب امارات نے 6 سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امارات جلد اپنا سفیر ایران میں واپس میں بھیجے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved