کوہیما، 27 اگست (یو این آئی) ناگالینڈ کو تقریباً 100 سال سے زیادہ کے بعد شوخووی کی شکل میں دوسرا ریلوے اسٹیشن ملا ہے۔
وزیراعلیٰ نیفیو ریو نے شوخووی ریلوے اسٹیشن سے اروناچل پردیش جانے کے لیے ڈونی پولو ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔








