دبئی (بھاشا)قطر سے ایک ۱۸رکنی اعلیٰ سطحی نمائندہ وفد نے ہندوستانی افسران سے مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے معاملوں پر گفتگوکی جن میں سر مایہ کاری ،بینکنگ او رمالیات ،توانائی ،پٹروکیمیکل اور فرٹی لائزر شعبے شامل ہیں ۔دو حہ واقع ہندوستانی سفا
رت خانے کی جانب سے جاری بیا ن کے مطابق قطر کا وفد ۲۵۔۲۶مارچ کو ہندوستان دورے پر آیا جس کی قیادت وزارت صنعت کے افسر سلطان بن راشی الخاتر نے کی ہندوستانی وفد کی قیادت اقتصادی معاملات محکمے کے سکریٹری ارون میا رام نے کی ۔