انڈین ہوٹلس کا رائٹس ایشو کے ذریعے اپنے شیئر ہو لڈروں سے ایک ہزار کروڑ روپئے کے بندوبست کا منصوبہ ہے ۔کمپنی نے بی ایس ای کو مطلع کیا ہے کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائر یکٹر س کے آج ہوئے جلسے میں اس تجویز کو منظوری دی گئی ۔اس کے تحت کمپنی لا زمی قابل تبدیل ہنڈیاں جاری کر کے ایک ہزار کروڑ روپئے کا بندوبست کرے گی ۔