پاکستان میں سیلاب اور اس کی تبا کاریوں کی جانب توجہ دلاتے ہوئے انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ’پاکستان میں مہنگائی 27 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، بارش اور سیلاب کے باعث پاکستان میں ہونے والی تباہی کو دیکھتے ہوئے پاکستان کے بیرونی قرضے فوری طور پر معاف کیے جانے چاہیے‘۔








