چینگدو، 12 ستمبر (یو این آئی) چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان کے لوڈنگ کاؤنٹی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 5 ستمبر کوآنے والے 6.8 شدت کے زلزلے میں اب تک کل 93 افراد ہلاک اور کم از کم 25 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved