ہیومن رائٹس واچ اور بحرین سینٹر فار رائٹس اینڈ فریڈمز نے بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے 4 مخالفین کو سزائے موت کی خبر دی ہے۔
الجزیرہ کے مطابق ورلڈ ہیومن رائٹس واچ اور “بحرین کے حقوق و آزادی” کے مرکز نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ بحرین کی عدالتوں نے حال ہی میں 4 بحرینی مخالفین کو موت کی سزا سنائی ہے۔









