علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے ایک لمبا اور بہترین سفر طے کیا ہے۔ اس انجمن میں بے شمار پھول کھلے ہیں جنہوں نے پوری دنیا کو اپنی خوشبو سے معطر کیا ہے۔ اس کے بانی سر سید احمد خان کا یومِ پیدائش ہے، جن کی دور اندیشی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved