ایک سے زائد بار کورونا کے شکار افراد میں صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، امریکی ماہرین
امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق ایک سے زیادہ بار کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد میں ایک بار کورونا کا شکار افراد کے مقابلے میں صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ماہرین نے اس حوالے سے کی گئی تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ کورونا ری۔انفیکشن کے شکار افراد زیادہ خطرے میں آجاتے ہیں۔امریکی ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ ایسے افراد میں قبل از وقت موت کا امکان دو گنا ہو جاتا ہے۔
Watch it also