ترکیہ کے شہر استنبول میں خواتین کےخلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ریلی نکالی گئی، پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق استنبول میں تکسیم اسکوائر پر خواتین پر تشدد کے خلاف احتجاج کیا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved