دہلی میں شردھا کے قتل جیسا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ قتل ماں بیٹے نے مل کر کیا ہے۔
اس معاملے میں کرائم برانچ نے ایک خاتون اور اس کے بیٹے کو گرفتار کیا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ بیٹے نے ماں کے ساتھ مل کر باپ کا قتل کیا اور پھر لاش کو کاٹ کر فریز میں رکھ دیا۔