دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم عمر خالد اور خالد سیفی کو شمال مشرقی دہلی میں فروری 2020 کے فسادات سے متعلق ایک کیس میں بری کر دیا ہے۔
تاہم وہ فی الحال جیل میں ہی قید رہیں گے کیوں کہ ان پر پولیس کی جانب سے یو اے پی اے کے تحت بھی کارروائی کی گئی ہے