چین کے معروف ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ شنگھائی کی 70 فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثر ہیں شائع رپورٹ کے مطابق چین میں کئی سال کے بعد گزشتہ ماہ کووڈ-19 پابندیوں میں نرمی کے بعد حال ہی میں وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافے کے بعد ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈ میں بھی دباؤ میں تیزی سے اضافے دیکھنے میں آیا ہے۔









