بریاست ہریانہ کی مقامی عدالت نے سو سے زائد خواتین کو ریپ کا نشانہ بناکر ان کی وڈیوز بنانے والے خود ساختہ جعلی عامل کو 14 برس قید کی سزا سنادی۔
نشریاتی ادارے ’انڈیا ٹو ڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق ہریانہ کے علاقے فتح آباد کی مقامی عدالت نے سو سے زائد خواتین کو ریپ کا نشانہ بنا کر اس عمل کی وڈیوز بنانے والے خود ساختہ جعلی عامل امر پوری المعروف ’جلیبی بابا‘ کو 14 برس قید کی سزا سنادی۔