عالم اسلام: ایک طرف سعودی عرب خود کو بزعم خود جدید روپ دینے یا ماڈرنائز کی کوشش کر رہا ہے، دوسری جانب اس ملک میں آل سعود حکومت اپنے مخالفین اور آزادی اظہار رائے کو دبانے اور سرکوب کرنے میں پوری قوت کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved