پارلیمنٹ میں اڈانی بحران پر آج پھر ہنگامہ ہونے کے امکانات ہیں۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ ہم اڈانی کا مسئلہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔ حکومت اتنے بڑے معاملے پر خاموش ہے، خاص کر پی ایم مودی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved