لکھیم پور کھیری (نامہ نگار) عام آدمی پارٹی کے سابق کوارڈینٹر اوم پرکاش پاٹل کے ساتھ سیکٹروں عہدے داران اور کارکنان نے سماجوادی پارٹی کی رکنیت حاصل کی اس موقع پر سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر ششانک کی یادو نے تمام لوگوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے
کو مضبوط کرنے اور لوگوں کے مفاد میں کام کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پارٹی میں شامل تمام لوگوں کے وقار کا خیال رکھا جائے گا اس موقع پر ان کے ساتھ پارٹی کی رکنیت حاصل کرنے والوں میں سشیل اوستھی، بلاک کوارڈینٹر بہجم ، چندشیکھر مشرا، اسمبلی حلقہ انچارج ندھاسن، نجم الحسن صدیقی، ستیہ پرکاش تیواری ایڈوکیٹ، رویند ر ورما، اشوک ورما شیو کمار سنگھ ، ونود باجپئی، کے علاوہ ترموہن لال، خزانچی پورو بلاک سکریٹری بجواہریش شریواستو، ستیندر سنگھ، انل باجپئی، گیان سنگھ، روی مشرا، لو کش شکلا، نریندر سنگھ، سونو مشرا، ڈاکٹر نعیم خان، رئیس خاں، کنوینر پھول بیہڑو و سیم خاں وغیرہ نے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔