پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ ایک دور کا اختتام ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امام الحق نے ثانیہ مرزا کے ٹینس کیریئر کے اختتام پر جاری پیغام میں کہا کہ شاندار کیریئر مبارک ہو بھابھی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved