غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق موسم سرما کےطوفان کے باعث مشی گن میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک، وسکونسن، الی نوائے، انڈیانا اور مشی گن میں 9 لاکھ سے زائد گھروں اور کاروبار کی بجلی منقطع ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved