انقرہ: شام میں ترک انٹیلی جنس اداروں کے آپریشن میں استنبول بم دھماکے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ حلیل مینسی مارا گیا۔
ترک میڈیا کے مطابق گزشتہ برس استنبول کے استقلال ایونیو میں ہونے والے بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ 22 فروری کو شام کے قصبے قمشلی میں ہونے والے ترک انٹیلی جنس کارروائی میں مارا گیا۔









