ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی سیکورٹی میں بڑی کوتاہی کی خبر منظر عام پر آئی ہے۔ ممبئی کے باندرہ میں ‘کنگ خان’ کے بنگلے منّت میں دو اجنبی داخل ہو گئے۔ یہ معاملہ جمعرات کی رات تقریباً 9.30 بجے کا ہے۔ پولیس اس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved