جنوبی ایتھوپیا میں ایک قبیلہ ایسا ہے جہاں موٹاپے کا سالانہ تہوار منایا جاتا ہے، اس موقع پر سب سے بڑی توند والے شخص کو فاتح قرار دیا جاتا ہے۔اس بڑے تہوار کی تیاری کرنے کیلئے حضرات 6 مہینے تک موٹا ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved