ایران کا کہنا ہے کہ وہ بحرین کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرے گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی تعلقات کی بحالی غلط فہمیوں کے سفارتی حل کی کامیابی کا مظہر ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved