دوپہر کی نیند یا قیلولہ صحت کے لیے کس حد تک مفید ہے یا اس سے کوئی نقصان بھی ہو سکتا ہے۔اسی طرح کیا دوپہر کو کچھ دیر کے لیے سونے سے رات کی نیند تو متاثر نہیں ہوتی؟
ان سوالات کے جوابات سادہ نہیں بلکہ کچھ پیچیدہ ہیں۔









