نئی دہلی: شاہ رخ خان، دیپیکا پادوکون اور جان ابراہم کی اداکاری والی سال 2023 کی پہلی میگا بلاک بسٹر فلم ‘پٹھان’ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئے 7 ہفتے سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، اس کے باوجود فلم باکس آفس پر راج کر رہی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved