ممبئی: بالی ووڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انڈین فلم انڈسٹری کے متعلق بیان پر اداکارہ راکھی ساونت کا ردعمل سامنے آگیا۔پریانکا چوپڑا نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ ان کو بالی وڈ میں کنارے سے لگانے کی سازش کی گئی اسی لئے وہ دلبرداشتہ ہوکر امریکا شفٹ ہوگئیں۔









