بھوجپوری اداکارہ آکانکشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد اہل خانہ اور وکیل نے کئی سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اداکارہ کے وکیل کا دعویٰ ہے کہ آکانکشا کے پیٹ میں نہ تو کھانا ملا اور نہ ہی کسی قسم کا لیکوئیڈ ملا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved