ایران کی عدالت نے یوکرین کا مسافر طیارہ گرانے کے الزام میں 10 سیکیورٹی اہلکاروں کو قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔جنوری 2020 میں ایران کی فوج نے تہران میں یوکرین کے طیارے کو 2 میزائل حملوں سے مار گرایا تھا، جہاز حادثے میں تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved