امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ طور پر ’خفیہ چینی پولیس اسٹیشن‘ چلانے والے دو شہریوں کو نیویارک سے گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چائنا ٹاؤن میں خفیہ ’پولیس اسٹیشن‘ چلانے والے نیویارک کے دو رہائشیوں کو گرفتار کرلیا۔









