اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو اسرائیل نے گرفتار کر لیا۔ عماد العدوان اردنی پالیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔تفصیلات کے مطابق عماد العدوان کو سونے اور اسلحہ کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کیس کی پیروی کر رہے ہیں


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved