نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں سمندری حیات پینگوئن کی بیماری کا صحیح پتا لگانے کے لیے ایم آر آئی اسکین کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینگوئن توازن برقرار رکھنے کے مسائل کا شکار تھی جس کے باعث اس کا ایم آر آئی کیا گیا جو کہ دنیا میں ایسا پہلی بار کیا گیا ہے۔









