قبر پر لگے تالے کی وائرل ہونے والی تصویر پاکستان کی نہیں، بلکہ حیدرآباد کی ہےہفتے کے روز میڈیا کے ایک حصے نے یہ خبر چلائی کہ پاکستان میں والدین اپنی بیٹیوں کی قبروں کی حفاظت کے لیے ان کی قبروں پر تالے لگا رہے ہیں۔
حیدرآباد: ایک مقامی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی قبر کی تصاویر ہندوستان کے شہر حیدرآباد کی ہے نہ کہ پاکستان کی ہے۔ ہفتے کے روز میڈیا کے ایک حصے نے یہ خبر چلائی کہ پاکستان میں والدین اپنی بیٹیوں کی قبروں کی حفاظت کے لیے ان کی قبروں پر تالے لگا رہے ہیں۔