اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں آزادیٔ صحافت حملے کی زد میں ہے۔نیویارک میں آزادیٔ صحافت کے عالمی دن کی تقریب سے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خطاب کیا۔

انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو نشانہ بنانے اور غلط معلومات پھیلانے کی مذمت کرتے ہیں، ہماری تمام آزادی کا انحصار پریس کی آزادی پر ہے۔عالمی برادری افغان خواتین کی معاشرتی دھارے میں عدم شمولیت پر فکرمند ہے، انتونیو گوتیریز









