برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی آج ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔برطانیہ کے بادشاہ چارلس کی تقریب تاج پوشی کے سلسلے میں مختلف ممالک کے سربراہوں اور اہم شخصیات کی لندن آمد کا سلسلہ جاری ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved